the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکز حکومت نے بین ریاستی کونسل اور اس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی آج تشکیل نوکردی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں قائم بین ریاستی کونسل میں چھ مرکزی وزرا تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلی اور ایڈمنسٹریٹر رکن



بنائے گئے ہیں جب کہ دس مرکزی وزیروں کو اس کے مستقل مدعو اراکین کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کے ساتھ ہی چار مرکزی وزیروں اور سات ریاستوں کے وزرائے اعلی کو اس کا رکن بنایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.